How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابي داود
كِتَاب السُّنَّةِ
--
کتاب: سنتوں کا بیان
7. باب لُزُومِ السُّنَّةِ
باب: سنت پر عمل کرنے کی دعوت دینے والوں کے اجر و ثواب کا بیان۔
حدیث نمبر:
4616
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ، قَالَ:" قُلْتُ لِلْحَسَنِ مَا أَنْتُمْ عَلَيْهِ بِفَاتِنِينَ {162} إِلا مَنْ هُوَ صَالِ الْجَحِيمِ {163} سورة الصافات آية 162-163، قَالَ: إِلَّا مَنْ أَوْجَبَ اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ أَنَّهُ يَصْلَى الْجَحِيمَ".
خالد الخداء کہتے ہیں کہ
میں نے حسن بصری سے کہا
«ما أنتم عليه بفاتنين * إلا من هو صال الجحيم»
تو انہوں نے کہا:
«إلا من هو صال الجحيم»
کا مطلب ہے: سوائے اس کے جس کے لیے اللہ نے واجب کر دیا ہے کہ وہ جہنم میں جائے۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18518) (صحیح الإسناد)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح الإسناد مقطوع