How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
--
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
فاسق جانور اور ان کو قتل کرنے کا حکم
حدیث نمبر:
3886
-" الحية فاسقة، والعقرب فاسقة، والفأرة فاسقة، والغراب فاسق".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
سانپ فاسق
(یعنی شر پسند)
جانور ہے، بچھو فاسق جانور ہے، چوہیا فاسق جانور ہے اور کوا فاسق جانور ہے۔
“
Report Error