How to make pdf file
Make PDF File
سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات
--
ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق
تبع اور ذوالقرنین کیا اور کون تھے؟
حدیث نمبر:
3906
-" لا تسبوا تبعا، فإنه كان قد أسلم".
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
تُبّع کو گالی نہ دیا کرو، کیونکہ وہ مسلمان ہو گیا تھا۔
“
یہ حدیث سیدنا سہل بن سعد ساعدی، سیدنا عبداللہ بن عباس اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہم سے مرفوعاً اور وہب بن منبہ سے مرسلاً روایت کی گئی ہے۔
Report Error