سلسله احاديث صحيحه
المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات -- ابتدائے (مخلوقات)، انبیا و رسل، عجائبات خلائق

ٹڈیاں بھی اللہ تعالیٰ کا لشکر ہیں، اس لیے . . .
حدیث نمبر: 3919
-" لا تقتلوا الجراد، فإنه جند من جنود الله الأعظم".
سیدنا ابوزبیر نمیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ٹڈیوں کو قتل نہ کیا کرو، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم لشکر ہیں۔