How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
شروط کے بیان میں
اقرار میں شرط لگانا اور استثناء کرنا جائز ہے۔
حدیث نمبر:
1193
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
اللہ کے ننانوے نام ہیں، یعنی ایک کم سو۔ جو شخص ان کو یاد کر لے وہ جنت میں داخل ہو گا۔
“
Report Error