How to make pdf file
Make PDF File
مختصر صحيح بخاري
فضیلتوں کا بیان
قریش کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر:
1458
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
قریش، انصار، جہینہ، مزینہ، اسلم، اشجع اور غفار ان سب قبیلوں کے لوگ میرے خیرخواہ ہیں اور اللہ اور رسول
(
صلی اللہ علیہ وسلم
)
کے سوا ان کا کوئی حمایتی نہیں۔
“
Report Error