بلوغ المرام
كتاب النكاح -- نکاح کے مسائل کا بیان
13. باب الرضاع
دودھ پلانے کا بیان
حدیث نمبر: 971
وعن ابن عباس رضي الله عنهما قال:" لا رضاع إلا في الحولين" رواه الدارقطني وابن عدي مرفوعا وموقوفا ورجحا الموقوف.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ کوئی رضاعت معتبر نہیں سوائے اس رضاعت کے جو دو سال کے دوران میں ہو۔ اسے دارقطنی اور ابن عدی نے مرفوع اور موقوف روایت کیا ہے مگر ترجیح دونوں نے موقوف کو دی ہے۔

تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني: 4 /173 / 174، وابن عدي في اكامل:7 /2562، والبيهقي: 7 /462.* سفيان بن عيينة عنعن.»