Narrated Abdullah ibn Abbas: If a man has sexual intercourse (with menstruating woman) during her bleeding, he should give one dinar as sadaqah, and if he does so when bleeding has stopped, he should give half a dinar as sadaqah.
USC-MSA web (English) Reference: Book 11 , Number 2164
قال الشيخ الألباني: صحيح موقوف
قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف ضعيف انظر حديث السابق (265) انوار الصحيفه، صفحه نمبر 82
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2169
´حائضہ عورت سے جماع کے کفارہ کا بیان۔` عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ اگر دوران خون صحبت کی تو ایک دینار، اور خون بند ہو جانے پر صحبت کی تو آدھا دینار (کفارہ) ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2169]
فوائد ومسائل: یہ اثر معمولی اختلاف الفاظ سے پہلے گزر چکا ہے، دیکھیے حدیث نمبر:265
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 2169