فوائد و مسائل اردو الفاظ سرچ
فوائد و مسائل میں اردو لفظ / الفاظ تلاش کیجئیے۔
تلاش کیجئیے: رزلٹ فی صفحہ:
منتخب کیجئیے: فوائد و مسائل میں کوئی بھی ایک لفظ ہو۔ فوائد و مسائل میں لازمی تمام الفاظ آئے ہوں۔
نوٹ: اگر ” آ “ پر کوئی رزلٹ نہیں مل رہا تو آپ ” آ “ کو + Shift سے لکھیں یا اس صفحہ پر دئیے ہوئے ورچول کی بورڈ سے ” آ “ لکھیں مزید اگر کوئی لفظ نہیں مل رہا تو اس لفظ کے پہلے تین حروف تہجی کے ذریعے سٹیمنگ ٹیکنیک کے ساتھ تلاش کریں۔
سبمٹ بٹن پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کیجئے تاکہ ڈیٹا لوڈ ہو جائے۔


نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: اسحاق سلفي
6 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔ 53 رزلٹ جن میں کوئی بھی ایک لفظ آیا ہے۔
... الاحوذي ج 1 ص: 166] یعنی حافظ ابن حجر نے فتح الباری میں کہا ہے کہ ائمہ کی ایک جماعت نے اس حدیث کے ظاہر ہی پر فتویٰ دیا ہے اور حضر میں بھی مطلقاً انھوں نے جائز کہا ہے کہ دو نمازوں کو جمع کر لیا جائے اس شرط کے ساتھ کہ اسے عادت نہ بنا لیا جائے ابن سیرین ربیعہ اشہب ابن منذر قفال کبیر کا یہی فتویٰ ہے اور خطابی نے اہل حدیث کی ایک جماعت سے یہی مسلک نقل کیا ہے مگر جمہور کہتے ہیں کہ بغیر عذر جمع کرنا جائز نہیں ہے امام شوکانی فرماتے ہیں کہ اتنے اماموں کا اختلاف ہونے پر یہ نہیں کہا جا سکتاکہ جمع کرنا بالاجماع ناجائز ہے امام احمد بن حنبل اور اسحاق بن راہویہ نے مریض اورمسافر کے لیے ظہر اور عصر اور مغرب اور عشاء میں جمع کرنا مطلقاً جائز قرار دیا ہے دلائل کی رو سے یہی مذہب قوی ہے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  3k
... کی نصرت کرنا ہے جو یہ ہے کہ جس نے صبح کی ایک رکعت پائی اور پھر سورج طلوع ہو گیا تو اس کی نماز باطل ہو گئی اس لیے کہ وہ اس کی تکمیل مکروہ وقت میں کر رہا ہے یہ حدیث دلیل ہے کہ عام طور پر ہر شخص مراد ہے جس نے فجر کی ایک رکعت سورج نکلنے سے پہلے پا لی اس کی ساری نماز کا ثواب ملے گا اور وہ نماز طلوع شمس سے باطل نہ ہو گی جیسا کہ کسی نے عصر کی ایک رکعت سورج چھپنے سے قبل پا لی تو اس نے عصر کی نماز پا لی اور وہ غروب شمس سے باطل نہ ہو گی امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ مالک رحمۃ اللہ علیہ احمد و اسحاق رحمۃ اللہ علیہما سب کا یہی مذہب ہے اور یہی حق ہے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  4k
... تردید ہے جو ایمان کے لیے اعمال کو غیر ضروری بتلاتے ہیں تعصب کا برا ہو: فرقہ مرجیہ کی ضلالت پر تمام اہل سنت کا اتفاق ہے اور امام بخاری قدس سرہ بھی ایسے ہی گمراہ فرقوں کی تردید کے لیے یہ جملہ تفصیلات پیش فرما رہے ہیں مگر تعصب کا برا ہو عصر حاضر کے بعض مترجمین و شارحین بخاری کو یہاں بھی خالصاً حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر تعریض نظر آئی ہے اور اس خیال کے پیش نظر انہوں نے یہاں حضرت امام بخاری کو غیرفقیہ زود رنج قرار دے کر دل کی بھڑاس نکالی ہے صاحب انوارالباری کے لفظ یہ ہیں:" امام بخاری میں تاثر کا مادہ زیادہ تھا وہ اپنے اساتذہ حمیدی نعیم بن حماد خرامی اسحاق بن راہویہ اسماعیل عروہ سے زیادہ متاثر ہو گئے جن کو امام صاحب وغیرہ سے للّٰہی بغض تھا دوسرے وہ زود رنج تھے فن حدیث کے امام بے مثال تھے مگر فقہ میں وہ پایہ نہ تھا اسی لیے ان کا کوئی مذہب نہ بن سکا امام اعظم رحمہ اللہ کی فقہی باریکیوں کو سمجھنے کے لیے بہت زیادہ اونچے درجہ کی فقہ کی ضرورت تھی جو نہ سمجھا وہ ان کا مخالف ہو گیا" [انوارالباری جلد: دوم ص: 168] اس بیان پر تفصیلی تبصرہ کے لیے دفاتر بھی ناکافی ہیں مگر آج کے دور میں ان فرسودہ مباحث میں جا کر علمائے سلف کا باہمی حسد و بغض ثابت کر کے تاریخ اسلام کو مجروح کرنا یہ خدمت ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  5k
... فقہ الحدیث ابوالزبیر محمد بن مسلم بن تدرس تابعی نے "مسند السراج [92]" میں سماع کی تصریح کر رکھی ہے اب غور فرمائیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد ایک تابعی سیدنا جابر صحابی رسول کو رفع الیدین کرتے دیکھ رہے ہیں اور صحابی رسول اسے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل مبارک بتا رہے ہیں اگر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے چھوڑ دیا تھا تو صحابہ کرام آپ کی وفات کے بعد اس پر کاربند کیوں رہے تنبیہ: الامام الثقۃ ابوجعفر احمد بن اسحاق بن بہلول البغدادی رحمہ اللہ (م318) بیان کرتے ہیں: "میں عراقیوں کے مذہب پر تھا تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھے رہے تھے میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی تکبیر میں اور جب رکوع کرتے اور جب رکوع سے سر اٹھاتے تو رفع الیدین کرتے تھے" [سنن دار قطني: 292/1 ح: 1112 وسنده صحيح] جن لوگوں کے مذہب کی بنیاد بزرگوں کے خوابوں پر ہے کیا وہ اس ثقہ امام کے خواب کی صورت میں ملنے والے نبوی عمل کو اپنانے کے لیے تیار ہیں ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  2k
... ابوسعيد سلفي حفظ الله فوائد و مسائل تحت الحديث سنن ابي داود 839 ...
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  3k
... ابوسعيد سلفي حفظ الله فوائد و مسائل تحت الحديث سنن ابي داود 838 ...
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  2k
... ابوسعيد سلفي حفظ الله فوائد و مسائل تحت الحديث سنن ابي داود 992 ...
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  5k
... ابوسعيد سلفي حفظ الله فوائد و مسائل تحت الحديث صحيح بخاري 824 ...
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  3k
... ابوسعيد سلفي حفظ الله فوائد و مسائل تحت الحديث صحيح بخاري 631 ...
Terms matched: 1  -  Score: 11  -  2k
Result Pages: << Previous 1 2


Search took 0.027 seconds