فوائد و مسائل اردو الفاظ سرچ
فوائد و مسائل میں اردو لفظ / الفاظ تلاش کیجئیے۔
تلاش کیجئیے: رزلٹ فی صفحہ:
منتخب کیجئیے: فوائد و مسائل میں کوئی بھی ایک لفظ ہو۔ فوائد و مسائل میں لازمی تمام الفاظ آئے ہوں۔
نوٹ: اگر ” آ “ پر کوئی رزلٹ نہیں مل رہا تو آپ ” آ “ کو + Shift سے لکھیں یا اس صفحہ پر دئیے ہوئے ورچول کی بورڈ سے ” آ “ لکھیں مزید اگر کوئی لفظ نہیں مل رہا تو اس لفظ کے پہلے تین حروف تہجی کے ذریعے سٹیمنگ ٹیکنیک کے ساتھ تلاش کریں۔
سبمٹ بٹن پر کلک کرنے کے بعد کچھ دیر انتظار کیجئے تاکہ ڈیٹا لوڈ ہو جائے۔


نتائج
نتیجہ مطلوبہ تلاش لفظ / الفاظ: رفع یدین
8 رزلٹ جن میں تمام الفاظ آئے ہیں۔ 46 رزلٹ جن میں کوئی بھی ایک لفظ آیا ہے۔
... اپنے دائیں ہاتھ کو دائیں ران پر اور بائیں ہاتھ کو بائیں ران پر رکھتے سبابہ انگلی کے ساتھ اشارہ فرماتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر اس اشارے سے آگے نہ جاتی تھی" [مسند الإمام أحمد: 3/4 سنن أبى داؤد: 990 سنن النسائي: 1276 وسنده حسن] محمد بن عجلان اگرچہ "مدلس" ہیں لیکن مسند احمد میں انہوں نے اپنے سماع کی تصریح کر رکھی ہے نیز اس حدیث کی اصل صحیح مسلم [579] میں بھی موجود ہے اس حدیث کو امام ابن خزیمہ [718] امام ابوعوانہ [2018] اور امام ابن حبان [1944] رحمہم اللہ نے "صحیح" قرار دیا ہے مکمل مضمون "رفع سبابہ مقام کیفیت" پڑھئیے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  2k
... وهو قاعد فى الصلاة – قد وضع ذراعه اليمنى على فخذه اليمنى رافعا بأصبعه السبابة قد حناها شيئا- وهو يدعو –. "میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز میں (تشہد کے لئے) بیٹھے ہوئے دیکھا آپ نے اپنا دائیاں ہاتھ دائیں ران پر رکھا ہوا تھا اور سبابہ انگلی کو کچھ تم خم دے کر اٹھایا ہوا تھا یوں آپ صلی اللہ علیہ وسلم دُعا کر رہے تھے" [مسند الإمام أحمد: 471/3 سنن أبى داؤد: 991 سنن النسائي: 1272 وسنده حسن] اس حیث کو امام ابن خزیمہ [716] اور امام ابن حبان [1946] رحمہما اللہ نے "صحیح" قرار دیا ہے مکمل مضمون "رفع سبابہ مقام کیفیت" پڑھئیے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  2k
... سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہے: "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب تشہد میں بیٹھتے تو اپنا دایاں ہاتھ دائیں گھٹنے پر رکھتے جبکہ بائیاں ہاتھ بائیں گھٹے پر نیز 53 کی گرہ بناتے اور سبابه کے ساتھ اشارہ فرماتے" [صحیح مسلم: 115/580] عرب لوگ انگلیوں کے ساتھ ایک خاص طریقے سے گنتی کرتے تھے اس طریقے میں 53 کے ہندسے پر ہاتھ کی ایک خاص شکل بنتی تھی جس میں انگوٹھے اور شہادت والی انگلی کے علاوہ باقی تینوں انگلیوں کو بند کرتے ہیں اور شہادت کی انگلی کو کھول کر انگوٹھے کے سِرے کو اس کی جڑ میں لگاتے ہیں مکمل مضمون "رفع سبابہ مقام کیفیت" پڑھئیے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  2k
... بها فى التشهد. "میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے تشہد میں انگوٹھے اور درمیان والی انگلی کو ملا کر دائرہ بنایا ہوا تھا اور انگوٹھے کے ساتھ والی انگلی مبارک کو اٹھا کر اس کے ساتھ دُعا فرما رہے تھے" [سنن أبى داؤد: 957 سنن النسائي: 1266 سنن ابن ماجه: 912 واللفظ لهٔ وسندهٔ صحيح] معلوم ہوا کہ تشہد میں دائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی کئی کیفیات رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہیں یہ تمام صورتیں جائز ہیں ان میں سے کوئی بھی اختیار کی جا سکتی ہے البتہ ان سب احادیث میں شہادت والی انگلی کے ساتھ اشارے کا ذکر یکساں موجود ہے مکمل مضمون "رفع سبابہ مقام کیفیت" پڑھئیے ...
Terms matched: 1  -  Score: 13  -  3k
Result Pages: << Previous 1 2


Search took 0.025 seconds