🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

(حالت) رکوع میں دعا کرنا (ثابت ہے)۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے۔ ((سبحانک اللّٰھمّ ربّنا وبحمدک اللّٰھمّ اغفرلی۔)) ”اے اللہ! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں۔ اے ہمارے پروردگار! تیری تعریف بیان کرتا ہوں، اے اللہ! مجھے معاف فرما دے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 455]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے ایک دوسری حدیث میں مروی ہے: ”قرآن (کے حکم) پر عمل کرتے ہوئے۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 456]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں