الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
متفرق متفرق विभिन्न جسے ایمان میں شک ہونے لگے اس کی دعا जिसे ईमान में शक होने लगे उस की दुआ
”اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرے۔“ [صحيح بخاري: 3276]
”جس چیز میں شک ہو اس میں غور و فکر ترک کر دے۔“ [صحيح بخاري: 3276، صحيح مسلم: 134]
«هو الاول والآخر والظاهر والباطن وهو بكل شيء عليم [سورة الحديد:3 ] ”میں اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لایا۔“ [صحيح مسلم: 134، و اللفظ مركب]
ان کلمات کے بعد یہ دعا پڑھے: ”وہی اول ہے، وہی آخر ہے، وہی ظاہر ہے، وہی باطن ہے اور وہ ہر چیز کے بارے میں علم رکھنے والا ہے۔“ [حسن، سنن ابي داؤد: 5110] |