الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الفلق
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-फ़लक़ ”
1. ((باب))
حدیث نمبر: 1805
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے معوذتین کے بارے میں دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ دونوں سورتیں مجھے (جبرائیل علیہ السلام نے) پڑھائی ہیں، میں کہتا ہوں کہ یہ قرآن سے ہیں۔ (سیدنا ابی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ) ہم بھی وہی کہتے ہیں جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا۔


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.