الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
سیدنا ابن مربع انصاری رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
1. حدیث نمبر 587
حدیث نمبر: 587
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
587 - حدثنا الحميدي قال: ثنا سفيان قال: ثنا عمرو بن دينار قال: اخبرني عمرو بن عبد الله بن صفوان الجمحي انه سمع رجلا من اخواله من الازد يقال له يزيد بن شيبان قال: اتانا ابن مربع الانصاري ونحن بعرفة في مكان يباعده عمرو من موقف الإمام قال: فقال: إني رسول رسول الله صلي الله عليه وسلم إليكم يقول: «كونوا علي مشاعركم هذه فإنكم علي إرث من إرث إبراهيم عليه السلام» قال ابو بكر: «وكان سفيان ربما قال اثبتوا وربما قال ابيكم إبراهيم» 587 - حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ قَالَ: ثنا سُفْيَانُ قَالَ: ثنا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ الْجُمَحِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ رَجُلًا مِنْ أَخْوَالِهِ مِنَ الْأَزْدِ يُقَالَ لَهُ يَزِيدُ بْنُ شَيْبَانَ قَالَ: أَتَانَا ابْنُ مِرْبَعٍ الْأَنْصَارِيُّ وَنَحْنُ بِعَرَفَةَ فِي مَكَانٍ يُبَاعِدُهُ عَمْرٌو مِنْ مَوْقِفِ الْإِمَامِ قَالَ: فَقَالَ: إِنِّي رَسُولُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْكُمْ يَقُولُ: «كُونُوا عَلَي مَشَاعِرِكُمْ هَذِهِ فَإِنَّكُمْ عَلَي إِرْثٍ مِنْ إِرْثِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ السَّلَامُ» قَالَ أَبُو بَكْرٍ: «وَكَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا قَالَ اثْبُتُوا وَرُبَّمَا قَالَ أَبِيكُمْ إِبْرَاهِيمَ»
587- سیدنا یزید بن شیبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ سیدنا ابن مربع انصاری رضی اللہ عنہ ہمارے پاس تشریف لائے ہم اس وقت عرفہ میں ایسی جگہ وقوف کیے ہوئے تھے، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وقوف کی جگہ سے دور تھی انہوں نے بتایا: میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے پیغام رساں کے طور پر تمہارے پاس آیا ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: تم اپنے اسی مقام تک رہنا کیونکہ تم حضرت ابراہیم علیہ السلام کی وراثت کے وارث ہو۔
امام حمیدی رحمہ اللہ کہتے ہیں: سفیان نامی راوی بعض اوقات یہ کہا کرتے تھے، کہ تم ان الفاظ کو یاد رکھو اور بعض اوقات یہ کہتے تھے: تم اپنے جد امجد سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے وارث ہو۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏إسناده صحيح وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2818، 2819، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1705، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3014، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3996، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1919، والترمذي فى «جامعه» برقم: 883، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3011، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 9558، 9559، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 17506»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.