🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جہاد کی فضیلت اور جنگی حالات کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے عرض کی کہ مجھے کوئی ایسی عبادت بتائیے جو ثواب میں جہاد کے برابر ہو تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو ایسی عبادت نہیں پاتا۔ (پھر) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تو ایسا کر سکتا ہے کہ جب مجاہد (جہاد کے لیے) نکلے تو تو اپنی مسجد میں (نماز پڑھنے) کھڑا ہو جائے اور سستی نہ کرے اور برابر روزہ رکھنا شروع کر دے اور ترک نہ کرے؟ اس نے عرض کی کہ بھلا ایسا کون کر سکتا ہے؟ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1204]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1204 in Urdu