مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حاکم عادل ہو یا ظالم، جہاد قیامت تک قائم رہے گا۔
سیدنا عروہ بارقی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں سے قیامت تک خیر و برکت وابستہ ہے۔ (یعنی یا تو آخرت کا دائمی) ثواب اور (یا دنیا میں) مال غنیمت۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1234]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1234 in Urdu