مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
گھوڑے اور گدھے کا نام رکھنا کیسا ہے؟
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) مدینہ میں کچھ خوف تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے گھوڑے پر سوار ہوئے جس کا نام مندوب تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے۔ جب واپس لوٹے تو فرمایا: ”ہم نے خوف کی کوئی بات نہیں دیکھی اور بیشک ہم نے اس گھوڑے کو دریا (کی طرح تند و تیز) پایا۔“ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1239]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1239 in Urdu