مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
عورتیں جہاد میں زخمیوں کی مرہم پٹی اور دوا وغیرہ کر سکتی ہیں۔
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم (جہاد میں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (جاتی تھیں اور) پانی پلاتی تھیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں اور شہید اور زخمی لوگوں کو اٹھا کر مدینہ میں لاتی تھیں۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1245]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1245 in Urdu