🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
اونٹ کی گردن میں گھنٹی وغیرہ لٹکانا، جس سے آواز نکلے (کیسا ہے؟)۔
سیدنا ابوبشیر انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے اور لوگ اپنی خواب گاہوں میں تھے۔ پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک قاصد کو بھیجا کہ کسی اونٹ کی گردن میں کوئی کنگن تانت کا یا اور کسی قسم کا باقی نہ رہے مگر یہ کہ کاٹ دیا جائے۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1289]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1289 in Urdu