🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جو شخص اسلامی لشکر میں اپنا نام لکھوا لے اور اس کی بیوی حج کے لیے جائے یا اور کسی قسم کا عذر ہو تو کیا اس کو (جہاد میں نہ جانے کی) اجازت دے دی جائے؟
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے اور نہ کوئی عورت بغیر اپنے محرم رشتہ دار کے سفر کرے۔ تو ایک شخص کھڑا ہو گیا اور اس نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! فلاں فلاں جہاد میں میرا نام لکھا گیا ہے۔ اور میری بیوی حج کے لیے جا رہی ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو جا اور اپنی بیوی کے ساتھ حج ادا کر۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1290]


Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1290 in Urdu