مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
غازیوں کے استقبال کے لیے جانا (مسنون ہے)۔
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابن جعفر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا تمہیں یاد ہے جب ہم اور تم اور ابن عباس رضی اللہ عنہما، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے استقبال کے لیے گئے تھے، انھوں نے کہا جی ہاں (یاد ہے) پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (اپنے ساتھ) سوار کر لیا تھا اور تمہیں نہیں کیا تھا۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1314]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1314 in Urdu