مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
صاف چمڑے کا یا بالوں والا جوتا پہننا۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ ان سے پوچھا گیا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوتے سمیت نماز پڑھ لیتے تھے؟ تو انھوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“ (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جوتے سمیت نماز پڑھ لیتے تھے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1992]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1992 in Urdu