مختصر صحيح بخاري سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
خضاب کا بیان۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہود و نصاریٰ بالوں کو خضاب نہیں کرتے لہٰذا تم ان کے خلاف کرو۔“ (یعنی خضاب کیا کرو۔ مگر سیاہ رنگ سے اجتناب ضروری ہے)۔ [مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1998]
Mukhtasar Sahih Bukhari Hadith 1998 in Urdu