مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
132. في الرجل يتزوج المرأة فيفجر قبل أن يدخل بها
اس آدمی کا کیا حکم ہے جس کا کسی عورت سے نکاح ہو لیکن وہ اپنی بیوی کے ساتھ شرعی ملاقات سے پہلے کہیں زنا کربیٹھے؟
ترقیم عوامۃ: 17152 ترقیم الشثری: -- 17726
١٧٧٢٦ - حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حدثنا ابن إدريس، عن اشعث، عن ابي الزبير، عن جابر،
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر باکرہ (منکوحہ) زنا کا ارتکاب کرے تو اسے کوڑے مارے جائیں گے، اس کے خاوند سے اس کی جدائی کرادی جائے گی اور اسے مہر نہیں ملے گا۔ پھر حضرت حسن نے یہ آیت پڑھی { وَلاَ تَعْضُلُوہُنَّ لِتَذْہَبُوا بِبَعْضِ مَا آتَیْتُمُوہُنَّ إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17726]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17726، ترقيم محمد عوامة 17152)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17726 in Urdu