مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
171. ما قالوا في الرجل يتزوج امرأة زوج أمه
کیا آدمی اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17548 ترقیم الشثری: -- 18151
١٨١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن سيف عن ابن ابي نجيح عن مجاهد انه كره ان يتزوج الرجل امراة زوج امه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن سيف، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، انه " كره ان يتزوج الرجل امراة زوج امه"،
حضرت مجاہد رحمہ اللہ آدمی کے اپنی ماں کے خاوند کی بیوی سے شادی کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے جبکہ حضرت طاؤس رحمہ اللہ اور عطاء رحمہ اللہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18151، ترقيم محمد عوامة 17548)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18151 in Urdu