مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17858 ترقیم الشثری: -- 18490
١٨٤٩٠ - حدثنا ابن ابي (١) زائدة عن (مجالد) (٢) عن الشعبي قال: جاء رجل ⦗٣٤⦘ بابن له قد اقر به ثم اراد ان ينفيه فشهدوا انه ولد في بيته وانهم هناوه به واقر به فقال شريح: الزم ولدك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (ليلى عن).
(٢) في [أ، ب، ط]: (مخالد).
حدثنا حدثنا ابن ابي زائدة، عن مجالد، عن الشعبي، قال: " إذا جاء رجل بابن له قد اقر به، ثم اراد ان ينفيه فشهدوا انه ولد في بيته وانهم هنؤوه به واقر به ؛ فقال شريح: الزم ولدك"
حضرت مجالد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ کے پاس ایک آدمی ایک بچہ لے کر آیا جس کا پہلے اقرار کرچکا تھا اب انکار کرنا چاہتا تھا۔ لوگوں نے گواہی دی کہ یہ بچہ اس کے گھر میں پیدا ہوا ہے اور لوگوں نے اس کی مبارک باد بھی دی تھی، آدمی نے اس بات کا اقرار کیا تو حضرت شریح رحمہ اللہ نے فیصلہ فرمایا کہ اپنے بچے کو اپنے پاس رکھو۔ حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ بھی یہی فیصلہ فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18490]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18490، ترقيم محمد عوامة 17858)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18490 in Urdu