معتمر کے والد سلیمان بن طرخان نےحضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا......... آگے کی حضرت انس رضی اللہ عنہ کی روایت کی طرح ہے۔
امام صاحب نے ایک اور استاد کی سند سے قتادہ کی حضرت انس ؓسے روایت جیسی روایت بیان کی ہے۔