الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن نسائي کل احادیث 5761 :حدیث نمبر
سنن نسائي
کتاب: اذان کے احکام و مسائل
The Book of the Adhan (The Call to Prayer)
16. بَابُ : آخِرِ الأَذَانِ
16. باب: اذان کے آخری الفاظ۔
حدیث نمبر: 652
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(موقوف) اخبرنا سويد، قال: انبانا عبد الله، عن سفيان، عن الاعمش، عن إبراهيم، عن الاسود، مثل ذلك.
(موقوف) أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، مِثْلَ ذَلِكَ.
اس سند سے بھی اسود سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 2031) (صحیح)»

قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  فوائد ومسائل از الشيخ حافظ محمد امين حفظ الله سنن نسائي تحت الحديث 652  
´اذان کے آخری الفاظ۔`
اس سند سے بھی اسود سے اسی جیسی حدیث مروی ہے۔ [سنن نسائي/كتاب الأذان/حدیث: 652]
652 ۔ اردو حاشیہ: سنن نسائی حدیث: 651 میں حضرت ابراہیم نخعی کے شاگرد منصور تھے جب کہ حدیث: 652 میں ان کے شاگرد اعمش ہیں۔
   سنن نسائی ترجمہ و فوائد از الشیخ حافظ محمد امین حفظ اللہ، حدیث\صفحہ نمبر: 652   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.