397. كَبُرَتْ خِيَانَةً أَنْ تُحَدِّثَ أَخَاكَ حَدِيثًا هُوَ لَكَ بِهِ مُصَدِّقٌ وَأَنْتَ لَهُ كَاذِبٌ بڑی خیانت یہ ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی ایسی بات کرے جس میں وہ تجھے سچا سمجھے جبکہ تو اس سے جھوٹ بولے
سیدنا سفیان بن اسید حضرمی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”بڑی خیانت یہ ہے کہ تو اپنے بھائی سے کوئی ایسی بات کرے جس میں وہ تجھے سچا سمجھے اور تو اس سے جھوٹ بولے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أبو داود: 4971، والادب المفرد: 393» ابوشریح اور اس کا والد مجہول ہے۔