سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میانہ روی اختیار کرو اور سید ھے سیدھے رہو کیونکہ تم میں سے کسی کو اس کا عمل ہرگز نہیں نجات دلا سکے گا۔“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! اور آپ کو بھی نہیں؟ فرمایا: ”اور مجھے بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ مجھے اپنی رحمت میں ڈھانپ لے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5673، 6463، 7235، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2816، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4201، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4816، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7323، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2294»