سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ بے شک آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔ اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ اس لالچ سے اللہ کی پناہ مانکو جو (دلوں پر) مہر لگنے کی طرف پہنچا دے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه أحمد: 232/5 عبد بن حميد: 115» عبداللہ بن عامراسلمی ضعیف ہے۔