646. إِنَّ أَشْكَرَ النَّاسِ لِلَّهِ أَشْكَرُهُمْ لِلنَّاسِ بے شک لوگوں میں سے اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ شکر گزار وہ ہے جو لوگوں کا زیادہ شکر ادا کرنے والا ہو
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک لوگوں میں سے اللہ کا سب سے زیادہ شکر گزار وہ ہے جو لوگوں کا زیادہ شکر ادا کرنے والا ہو۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 22254، 22262، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1144، والطبراني فى «الكبير» برقم: 648، تهذيب الآثار: 120، 121»