سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بہترین عیادت وہ ہے جو زیادہ مخفی (طریقے سے کی گئی) ہو۔“ یہ حدیث مختصر ہے۔
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف جدًا، سلام مدائن متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 3566»