مسند الشهاب
احادیث1401 سے 1499
862. كَفَى بِالْمَوْتِ وَاعِظًا
وعظ و نصیحت کے لیے موت کافی ہے
حدیث نمبر: 1410
1410 - أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، ثنا أُنَيْسٌ أَبُو عَمْرٍو الْمُسْتَمْلِيُّ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عَمَّارٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كَفَى بِالْمَوْتِ وَاعِظًا، وَكَفَى بِالْيَقِينِ غِنًى، وَكَفَى بِالْعِبَادَةِ شُغْلًا»
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: وعظ و نصیحت کے لیے موت کافی ہے غنی کے لیے یقین کافی ہے اور مشغولیت کے لیے عبادت کافی ہے۔

تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه ابن الاعرابي: 992، شعب الايمان: 10072»
ربیع بن بدر متروک ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔