صحيح مسلم
كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ -- جہاد اور اس کے دوران میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اختیار کردہ طریقے
12. باب الأَنْفَالِ:
باب: لوٹ کا بیان۔
حدیث نمبر: 4561
وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ،
۔ قطان نے عبیداللہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی
امام صاحب اپنے دو اور اساتذہ سے عبیداللہ کی مذکورہ بالا سند سے یہی روایت بیان کرتے ہیں۔