صحيح البخاري
كِتَاب التَّهَجُّد -- کتاب: تہجد کا بیان
36. بَابُ صَلاَةِ النَّوَافِلِ جَمَاعَةً:
باب: نفل نمازیں جماعت سے پڑھنا۔
ذَكَرَهُ أَنَسٌ وَعَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
‏‏‏‏ اس کا ذکر انس اور عائشہ رضی اللہ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا ہے۔