How to make pdf file
Make PDF File
صحيح البخاري
كِتَاب الْجَنَائِزِ
--
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
33. بَابُ مَا يُكْرَهُ مِنَ النِّيَاحَةِ عَلَى الْمَيِّتِ:
باب: میت پر نوحہ کرنا مکروہ ہے۔
وَقَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: دَعْهُنَّ يَبْكِينَ عَلَى أَبِي سُلَيْمَانَ مَا لَمْ يَكُنْ نَقْعٌ أَوْ لَقْلَقَةٌ وَالنَّقْعُ التُّرَابُ عَلَى الرَّأْسِ وَاللَّقْلَقَةُ الصَّوْتُ.
اور عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا ‘ عورتوں کو ابوسلیمان
(خالد بن ولید)
پر رونے دے جب تک وہ خاک نہ اڑائیں اور چلائیں نہیں۔
«نقع»
سر پر مٹی ڈالنے کو اور
«قلقة»
چلانے کو کہتے ہیں۔
Report Error