How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابي داود
كِتَاب الطَّهَارَةِ
--
کتاب: طہارت کے مسائل
110. باب مَنْ رَوَى أَنَّ الْحَيْضَةَ إِذَا أَدْبَرَتْ لاَ تَدَعُ الصَّلاَةَ
باب: حیض ختم ہو جانے کے بعد مستحاضہ نماز نہ چھوڑے۔
حدیث نمبر:
283
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامٍ، بِإِسْنَادِ زُهَيْرٍ وَمَعْنَاهُ، وَقَالَ: فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلَاةَ، فَإِذَا ذَهَبَ قَدْرُهَا فَاغْسِلِي الدَّمَ عَنْكِ وَصَلِّي.
اس طریق سے بھی ہشام نے زہیر کی سند سے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی ہے، اس میں ہے کہ
آپ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا:
”
جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو، پھر جب اس کے بقدر
(دن)
گزر جائیں تو اپنے سے خون دھو ڈالو، اور
(غسل کر کے)
نماز پڑھ لو
“
۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«صحیح البخاری/الحیض 8(306)، سنن النسائی/الطہارة (138 (219)، (تحفة الأشراف: 17149) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح