How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابي داود
كِتَاب الْمَنَاسِكِ
--
کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل
93. باب الصَّلَاةِ فِي الْكَعْبَةِ
باب: کعبہ کے اندر نماز کا بیان۔
حدیث نمبر:
2025
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ الْقَعْنَبِيِّ، قَالَ: وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی اکرم
صلی اللہ علیہ وسلم
سے قعنبی کی حدیث کے ہم مثل روایت کی ہے اس میں اس طرح ہے کہ
ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں ان سے یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ نے کتنی رکعتیں پڑھیں؟۔
Report Error
تخریج الحدیث:
«انظر حدیث رقم (2023)، (تحفة الأشراف: 2037) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني:
صحيح