الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 2091
´آیت کریمہ «لا يحل لكم أن ترثوا النساء كرها ولا تعضلوهن» کی تفسیر۔` ضحاک سے بھی اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے: تو اللہ تعالیٰ نے اس کی نصیحت فرمائی۔ [سنن ابي داود/كتاب النكاح /حدیث: 2091]
فوائد ومسائل: بیوہ عورت کا بالجبر نکاح نہیں کیا جا سکتا، اس کا عندیہ لینا، جس میں صراحت ہو، ضروری ہے، جیسے کہ اگلے ابواب میں آرہا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 2091