فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر پڑھی، پھر آپ منبر پر چڑھے، اس سے پہلے آپ صرف جمعہ ہی کو منبر پر چڑھتے تھے، پھر راوی نے اسی قصہ کا ذکر کیا ہے۔
تخریج الحدیث: «انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 18024) (ضعیف)» (اس سند میں مجالد ضعیف ہیں)