الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4640
´خلفاء کا بیان۔` مکحول کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مسلمانوں کا خیمہ لڑائیوں کے وقت ایک ایسی سر زمین میں ہو گا جسے غوطہٰ ۱؎ کہا جاتا ہے۔“[سنن ابي داود/كتاب السنة /حدیث: 4640]
فوائد ومسائل: غوطہ دمشق کے ارد گرد باغات کا نام ہے۔ دیکھیےگزشتہ حدیث:4298۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث/صفحہ نمبر: 4640