سنن ابن ماجه
كتاب الصيد -- کتاب: شکار کے احکام و مسائل
10. بَابُ : مَا يُنْهَى عَنْ قَتْلِهِ
باب: جن جانوروں کو قتل کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي اللَّيْثُ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ وَقَالَ: قَرَصَتْ.
اس سند سے بھی ابن شہاب نے سابقہ طریق سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے، اس میں «قَرَصَتْه» کی بجائے «قَرَصَتْ» کا لفظ وارد ہے۔

قال الشيخ الألباني: صحيح