How to make pdf file
Make PDF File
سنن ابن ماجه
كتاب الطب
--
کتاب: طب کے متعلق احکام و مسائل
10. بَابُ : الصَّلاَةُ شِفَاءٌ
باب: نماز کے شفاء ہونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ الْقَطَّانُ , حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ , حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ , حَدَّثَنَا ذَوَّادُ بْنُ عُلْبَةَ , فَذَكَرَ نَحْوَهُ , وَقَالَ فِيهِ:" اشكمت درد" , يَعْنِي: تَشْتَكِي بَطْنَكَ بِالْفَارِسِيَّةِ , قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ: حَدَّثَ بِهِ رَجُلٌ لِأَهْلِهِ , فَاسْتَعْدَوْا عَلَيْهِ.
ایک روایت میں ہے کہ
آپ نے فارسی میں فرمایا
”
«اشكمت درد»
کیا تیرے پیٹ میں درد ہے
“
؟ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک آدمی نے یہ حدیث اپنے خاندان والوں کو سنائی تو انہوں نے
(قاضی سے)
اس کی شکایت کر دی۔
(حدیث کے ضعیف ہونے کی طرف اشارہ ہے)
۔
Report Error
قال الشيخ الألباني:
صحيح