موطا امام مالك رواية ابن القاسم
ولیمے کا بیان

عقیقہ کا بیان
حدیث نمبر: 366
185- مالك عن زيد بن أسلم عن رجل من بني ضمرة عن أبيه أنه قال: سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم عن العقيقة، فقال: ”لا أحب العقوق“ وكأنه إنما كره الاسم، وقال: ”من ولد له ولد فأحب أن ينسك عن ولده فليفعل.“ كمل حديث زيد بن أسلم وهو اثنان وعشرون حديثا.
بنوضمرہ کے ایک آدمی سے روایت ہے وہ اپنے باپ سے بیان کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیقے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں عقوق (نافرمانی) کو پسند نہیں کرتا، گویا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس نام کو ناپسند کیا اور فرمایا: جس کا بیٹا (یا بیٹی) پیدا ہو پھر وہ اپنی اولاد کی طرف سے قربانی کرنا پسند کرے تو قربانی کر لے۔ زید بن اسلم کی بیان کردہ حدیثیں مکمل ہو گئیں، یہ بائیس حدیثیں ہیں۔

تخریج الحدیث: «185- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 500/2 ح 1103، ك 26 ب 1 ح 1، وسنده ضعيف) التمهيد 304/4، الاستذكار:1035، و أخرجه أحمد (369/5) من حديث مالك به، ورواه أبوداود (2842) من حديث عمرو بن شعيب عن أبيه: أراه عن جده به نحوه وهو هديث حسن وله شواهد.»