موطا امام مالك رواية ابن القاسم
خرید و فروخت کے مسائل

بیع ملامسہ اور منابذہ جائز نہیں ہیں
حدیث نمبر: 491
375- وبه: عن النبى صلى الله عليه وسلم مثل حديث فيه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”الرؤيا الحسنة.“ قال أبو الحسن: وقد تقدم فى باب إسحاق وتقدم له حديث أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهى عن الملامسة، وهو فى باب ابن حبان.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث ہے جس میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک خواب (الخ)۔ ابوالحسن (القابسی) نے کہا: یہ حدیث باب اسحاق میں گزر چکی ہے۔ (دیکھئیے ح ۱۲۱) اور باب ابن حبان میں ان کی وہ حدیث گزر چکی ہے جس میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ملامسہ سے منع فرمایا ہے۔ (دیکھئیے ح ۹۹)

تخریج الحدیث: «375- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 956/2، ح 1846، ك 52 ب 1ح 1، ورواية ابي مصعب: 2010) التمهيد 9/18، الاستذكار: 1782، و أخرجه البيهقي فى معرفة السنن والآثار (579/7 ح 6163) من حديث الشافعي عن مالك به ورواه ابوعوانه فى مسنده من حديث ابي الزناد به (اتحاف المهرة 252/15 ح 19258)»