صحيفه همام بن منبه
متفرق -- متفرق

قیامت سے پہلے بال کے جوتے والوں سے جنگ
حدیث نمبر: 127
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعَرُ"
اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت تب تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایسی قوم سے قتال نہ کرو جس کے جوتے بال کے ہوں گے۔

تخریج الحدیث: «صحيح بخاري، كتاب الجهاد والسير، باب قتال الذين ينتعلون الشعر، رقم: 2929 - صحيح مسلم، كتاب الفتن، باب لا تقوم الساعة حتى يمر الرجل بقبر الرجل، رقم: 7312 - مسند أحمد: 104/16، رقم: 131/8224، حدثنا عبدالرزاق بن همام: حدثنا معمر عن همام بن منبه، قال: هذا ما حدثنا به أبو هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال:.... - شرح السنة: 39/15، كتاب الفتن، باب قتال الترك وقتال اليهود» (یہ حدیث نمبر (126) کا ایک جز ہے).