سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر -- ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان

ہر نیکی کی جائے اگرچہ وہ طبعاً ناپسند ہو
حدیث نمبر: 104
-" أسلم وإن كنت كارها".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: اسلام قبول کر۔ اس نے کہا: مجھے ناپسند لگتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام قبول کر لے اگرچہ تجھے ناپسند لگ رہا ہو۔