سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر -- ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان

نیک خواب
حدیث نمبر: 197
-" الرؤيا الصالحة جزء من خمسة وعشرين جزءا من النبوة".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نیک خواب، نبوت کا پچیسواں جز ہے۔