سلسله احاديث صحيحه
الايمان والتوحيد والدين والقدر -- ایمان توحید، دین اور تقدیر کا بیان

دوست پہچان ہوتا ہے
حدیث نمبر: 201
-" الرجل على دين خليله، فلينظر أحدكم من يخالل".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے، اسے غور کرنا چاہیے کہ وہ کس کو دوست بنا رہا ہے۔